سابق جنرل اور وزیر داخلہ وی کے سنگھ کو ہندوؤں کی دلت برادری کو کتا قرار دینا مہنگا پڑ گیا۔عام آدمی پارٹی آج وی کے سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائے گی۔
جنرل وی کے سنگھ نے اپنے ایک بیان میں دلت
ذات کے ہندووں کی ہلاکت پر ، دلتوں کو کتا قرار دیا تھا۔ اس بیان پر عام آدی پارٹی نے شدید احتجاج کیا ۔
عام آدی پارٹی کے رہ نماؤں نے وی کے سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، یہی نہیں عام آدمی پارٹی کی جانب سے وی کے سنگھ کے خلاف دوپہر ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔